الیکشن کمیشن: سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی !!

0
122

(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی اسلئے اب مخصوص نشستیں نہیں دے سکتے۔

الیکشن کمیشن نے باقی جماعتوں میں تقسیم کئے جو غلط ہے، ایک ممبر نے اختلافی نوٹ بھی یہ بات لکھی ہے، قاضی انور ایڈووکیٹ، کیا پھر یہ سیٹیں خالی رہیں گی، جسٹس اشتیاق ابراہیم کا استفسار، ‏پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،

الیکشن ایکٹ کہتا ہے کہ الیکشن سے پہلے لسٹ دیا جائے گا، جسٹس شکیل احمد، آپ یہ چاہتے ہیں کہ ان کو حلف سے روکا جائے،عدالت ہم چاہتے ہیں کہ وہ حلف نہ لیں، قاضی انور، ہم اس کو دیکھتے ہیں پھر کوئی آرڈ کرے گے۔

Leave a reply