پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بوٹی مافیا کو متنبہ کر رہا ہوں کوئی بھی ریڈ لائن عبور نہ کرے۔
ریڈ لائن عبور کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ میرے اور مریم نواز کے ہوتے ہوئے بوٹی مافیا کو پنپنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ جب تک مریم نواز اور رانا سکندر حکومت میں ہیں، بوٹی مافیا کا پیچھا کریں گے۔
بوٹی مافیا کی ہر صورت سرکوبی کی جائے گی۔ میری ذاتی خفیہ ٹیمیں سنٹرز کی مانیٹرنگ پر مامور، پل پل سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ
فروری 26, 2024 -
رات جیل میں گزارنےکےبعدالوارجن کورہائی مل گئی
دسمبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔