امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک زلزلےسےلرزاُٹھے

0
45

امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔
زلزلےکی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ عمارتوں سےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی شدت چاراعشاریہ چارریکارڈکی گئی،جوکہ امریکی ریاست لاس اینجلس سمیت جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کئےگئے۔
جنوبی شہر پاساڈینا میں بھی 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلے کے جھٹکے جنوب میں سان ڈیاگو اور شمال میں سانتا باربرا اور مشرق میں ریورسائیڈ کاؤنٹی تک محسوس کیے گئے اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
زلزلے کے جھٹکے جنوب میں سان ڈیاگو اور شمال میں سانتا باربرا اور مشرق میں ریورسائیڈ کاؤنٹی تک محسوس کیے گئے مگر کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن اور شام کے علاوہ اسرائیل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Leave a reply