
امریکی ریاست جارجیانےسکولوں میں موبائل فون پرپابندی لگادی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سکولوں میں موبائل فون کےعلاوہ تمام الیکٹرانکس ڈیوائسزپربھی پابندی ہوگی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی حکام کاکہناہےکہ موبائل فون سےبچوں کی ذہنی صحت متاثرہوتی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سکولوں میں موبائل فون پرپابندی لگانےوالی امریکی ریاستوں کی تعداد9ہوگئی،مزیدامریکی ریاستیں سکولوں میں موبائل فون پرپابندی کےلئےقانون سازی کررہی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان میں رومانویائی ثقافت کے دن
نومبر 1, 2025 -
معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
اگست 18, 2025 -
قومی کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی
جنوری 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














