امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی

0
5

امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار، ڈاؤجونزانڈیکس میں 971 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف عائدکرنےکےبعددنیابھرمیں سٹاک مارکیٹس میں مندی کاراج چل رہاہے۔
امریکی سٹاک مارکیٹ میں ڈاؤجونزانڈیکس971پوائنٹس کی کمی سے 38ہزار 170پوائنٹس پرآگیا،ایس اینڈپی انڈیکس125پوائنٹس گرگیا ،5ہزار 158 پوائنٹس پربندہواجبکہ نیسڈیک انڈیکس 415پوائنٹس کی کمی سے15ہزار 870پوائنٹس پربندہوا۔


دوسری جانب کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں اضافہ دیکھاگیا،بٹ کوائن 88ہزارڈالرکی حدعبورکرگیاجبکہ بٹ کوائن کی قدر3ہزار 800ڈالرکے اضافےسے 88ہزار 448ڈالرہوگئی اورایتھریم کی قدرایک ڈالر کے اضافےسےایک ہزار 585 ڈالرریکارڈکی گئی،ڈیجیٹل کرنسی سولانابھی تیزرہی ،2ڈالر کےاضافےسے 139ڈالرمیں فروخت ہوئی۔

Leave a reply