امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا

0
11

امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا، صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیرف سےمتعلق ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ بنگلہ دیش پر20فیصد،اسرائیل پر15 فیصد ٹیرف عائد،جنوبی افریقہ پر30 اورسوئنزرلینڈپر39فیصدٹیرف عائدکیا گیا، بھارت پر25فیصدجبکہ کینیڈاپر25سےبڑھاکر35فیصدٹیرف عائد کیا گیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نےبتایاکہ ملائیشیاپر19فیصدٹیرف عائدکردیاگیا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیرف سے متعلق ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا۔
سینئرامریکی حکام کاکہناہےکہ ٹیرف سےمتعلق چین کےبارےمیں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،بھارت کےساتھ اختلافات راتوں رات حل نہیں ہوسکتے،بھارت کے ساتھ برکس اورروس پرجغرافیائی سیاسی اختلافات شامل ہیں۔
آسٹریلوی وزیرتجارت کاکہناہےکہ امریکی ٹیرف 10فیصدبرقراررہےگا،سب سےکم ٹیرف آسٹریلیاپرعائدکیاگیا۔

Leave a reply