امریکا:پاکستانیوں سمیت 450بین الاقوامی طلبہ کےویزے منسوخ

0
18

امریکاکی کئی یونیورسٹیوں کے450بین الاقوامی طلبہ کےویزےاچانک منسوخ کردئیےگئے۔
امریکی میڈیاکےمطابق پاکستانی اوردیگرمسلم ممالک کےطلبابھی شامل ہیں،ویزامنسوخی بغیرپیشگی اطلاع اورقانونی کارروائی کی گئی،ٹرمپ انتظامیہ خاموشی سےویزامنسوخی کی کارروائی کررہی ہے،ٹرمپ انتظامیہ فلسطین کےحق میں مظاہرہ کرنےوالےطلباکوخاص طورپرنشانہ بنارہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کاکہناہےکہ قانونی رہائش کھونےکےبعدطلباکوملک چھوڑنے کے لئےکہا جاتاہے، طلباپاسپورٹ اورسفری دستاویزات ساتھ رکھیں ،ڈیپورٹ کیاجاسکتاہے۔
ویزامنسوخ کئےجانےوالوں میں ہارورڈ،اسٹینفورڈ،یوسی ایل اےاوریونیورسٹی آف مشی گن سمیت کئی تعلیمی ادارےشامل ہیں۔

Leave a reply