
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکاپہلےسےکہیں زیادہ مضبوط اور بہتر ہوگا، تمام مصنوعات خود تیار کریں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا،خاص طورپرچین ٹیرف سےنہیں بچےگاجوہم سےبراسلوک کرتا ہے،چین جیسےحریف تجارتی ملک کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہوں گے۔
غیرملکی ایجنسی کےمطابق ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناہےکہ چینی امریکیوں کی بےعزتی کرتےہیں،کئی دہائیوں سےجاری بدسلوکی کےدن ختم ہوگئے،جمعہ کوکسی بھی ملک کےلئےٹیرف میں رعایت کااعلان نہیں کیا گیا،امریکاپہلےسےکہیں زیادہ مضبوط اوربہترہوگا،تمام مصنوعات خودتیارکریں گے،امریکی کسٹمز نے کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس مصنوعات کوباہمی ٹیرف سےمستشنیٰ قراردیاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔