امریکا:سپریم کورٹ ٹرمپ پربرہم:جج کےمواخذے کے مطالبے کو مستردکردیا

0
4

امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف فیصلہ دینےوالےڈسٹرکٹ جج کےمواخذے کے مطالبے کو مسترد کردیا ۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چیف جسٹس جان رابرٹس نےکہاہےکہ ملک بدری کےخلاف فیصلہ دینےوالےجج کامواخذہ نہیں کیاجاسکتا،گزشتہ دوصدیوں میں کسی جج کواختلاف رائےپرنہیں ہٹایاگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرٹرمپ نےسوشل میڈیاپرڈسٹرکٹ جج جیمزبوسبرگ کومسئلہ پیداکرنےوالاجج قراردیاتھا،ٹرمپ کےاقدامات کوچیلنج کرنےپرایگزیکٹواورعدلیہ میں تنازع کاخطرہ پیداہوگیا۔

Leave a reply