
برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔
برطانوی میڈیا کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامشرق وسطیٰ کادورہ خطےمیں نئےسفارتی اورمعاشی آرڈرکی نشاندہی کرتاہے،ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔نیتن یاہواپریل میں ایران کی جوہری تنصیبات پرحملہ کرنےکیلئےامریکی حمایت حاصل نہ کرسکے۔
برطانوی میڈیا کاکہناہےکہ ایران سےمذاکرات اورشامی صدرسےملاقات امریکا کااسرائیل کیلئےواضح اشار ہ ہے،ٹرمپ انتظامیہ نےاسرائیل کوآگاہ کردیا امریکا اسکی پالیسیوں کابوجھ نہیں اٹھاسکتا،امریکاکےمشرق وسطی میں اپنےمفادات ہیں، ٹرمپ کوپسندنہیں نیتن یاہواس کےراستےمیں آئیں۔ٹرمپ کےسعودی عرب، قطر اورمتحدہ عرب امارات کے4روزہ دورہ نےاسرائیل کوتنہاکردیا۔
برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان
اکتوبر 11, 2025امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
اکتوبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔