امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے،جاپان

0
3

جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا کا میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ امریکا کےساتھ تجارتی خسارہ کم کرنےکی کوشش کریں گے،کوئی ایسامعاہدہ نہیں کریں گےجس سےمعیشت کونقصان پہنچے ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق شیگیروایشیبا کامزیدکہناتھاکہ امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے، ٹیرف کےبجائےسرمایہ کاری پر توجہ مرکوزہے،جاپانی کاروں پر25فیصدامریکی ٹیرف مذاکرات میں تعطل کی بڑی وجہ ہے۔

Leave a reply