امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیلئےتیزی سےآگےبڑھنےکوتیار ہیں،سربراہ یورپی کمیشن

سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےکےلئےتیزی سے آگے بڑھنےکوتیار ہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سربراہ یورپی کمیشن ارسولاوان ڈیرنےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےساتھ ٹیرف کےمعاملےپراچھی بات چیت ہوئی،امریکی صدرنےہمارےمطالبےپرٹیرف پربات چیت کی ڈیڈلائن 9جولائی تک بڑھادی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ارسولاوان ڈیر نےمزیدکہاہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ کو بتایایورپی یونین امریکا کے ساتھ برابری کی سطح پربات چیت کرےگی، امریکا کےساتھ تجارتی معاہدےکےلئےتیزی سے آگے بڑھنے کوتیار ہیں، امریکا کےساتھ تجارتی معاہدےتک پہنچنےکےلئے9جولائی تک کاوقت درکار ہوگا۔
واضح رہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف فوری طور پر لگانے کی دھمکی دی تھی جس کواب واپس لےلیاگیاہے اور مذاکرات کی آخری تاریخ 9 جولائی تک بڑھانے پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
فروری 28, 2025 -
انسٹا گرام نے نوٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا
جون 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔