امریکاکی ایران کوجوہری معاہدےکیلئے2ماہ کی ڈیڈلائن

0
73

امریکانےایران کوجوہری معاہدےکےلئے2ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔
امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوخط میں نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی ،ایران کودھمکی دی گئی جوہری پروگرام جاری رکھاتونتائج بھگتناپڑیں گے،امریکانےخط کے مندرجات سےاسرائیل ،سعودی عرب اوریواےای کوبھی آگاہ کیا۔
امریکی صدر نے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی قیادت کو خط بھیجاتھا جب کہ وائٹ ہاؤس نےخط کے مندرجات سے اسرائیل، یواے ای اورسعودی عرب کو بھی آگاہ کیا تھا۔

Leave a reply