امریکہ:بےگھرافرادکی تعدادامیں ریکارڈاضافہ،محکمہ ہاؤسنگ کاہوشرباانکشاف

0
25

امریکی محکمہ ہاؤسنگ نےانکشاف کیاہےکہ رواں سال امریکہ میں بے گھر ہونے والےافرادکی تعدادمیں ریکارڈ18فیصداضافہ ہواہے۔
امریکی محکمہ ہاؤسنگ کےمطابق امریکہ میں گزشتہ سال بےگھرافرادکی تعداد12فیصدتھی،امریکہ میں اب 77لاکھ14ہزار80افرداسڑکوں پرسوتےہیں،مکانات کی بلندقیمتوں اورمہنگائی سےبےگھرافرادکامسئلہ بدترین ہوتاجارہاہے۔
محکمہ ہاؤسنگ کاکہناہےکہ فٹ پاتھوں پرخیمےلگاکررہنےوالےبےسہارالوگ ہرشہرمیں نظرآتےہیں،سیاہ فام غربت میں زندگی بسرکرنےوالی امریکی آبادی کا21فیصدہیں،بےگھرافرادمیں سیاہ فام باشندوں کی تعداد32فیصدتک پہنچ گئی۔

Leave a reply