امریکی ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ سے2افرادہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے پولیس ٹریننگ سینٹرکے قریب ایک سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں۔
پولیس چیف کے مطابق ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ کرنے والی سکول طالبہ نکلی، 15 سالہ حملہ آور اسی سکول کی طالبہ ہے جس نے بعد میں خود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے میڈیسن شہرکے سکول میں فائرنگ کی جگہ سے ہینڈگن برآمدکی ہے جبکہ قتل کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات اور حملہ آور کے خاندان سے بھی تفتیش جاری ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق رواں سال امریکہ بھرمیں سکولوں میں فائرنگ کے323واقعات ہوچکے،2024میں سکولوں میں فائرنگ سے 267 افرادہلاک اورزخمی ہوئے۔
امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام
دسمبر 17, 2024یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات
دسمبر 17, 2024کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
دسمبر 16, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار
اپریل 15, 2024 -
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا انعقاد
اپریل 20, 2024 -
پاکستان میں اوبر کی ایپ بند، صرف کریم چلے گی
مئی 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔