امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرچیلنج

0
4

ڈونلڈٹرمپ کےصدربننےکےبعدامریکہ کی 18ریاستوں کےاٹارنیزجنرل نےٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کردیا۔
امریکی صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کےخلاف دوسری درخواست دائرکردی گئی۔18ریاستوں کے اٹارنیز جنرل نےٹرمپ کےپیدائش کی بنیادپرامریکی شہریت کاحق ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرکوچیلنج کردیا۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ایگزیکٹوآرڈرسےآئین کی 14ویں ترمیم کی خلاف ورزی ہوتی ہے،آئین کی 14ویں ترمیم امریکہ میں پیداتمام بچوں کوشہریت کاآئینی حق دیتی ہے۔
مہاجرین اورحقوق تنظیموں نےبھی اسی معاملےپردرخواست جمع کرائی ہے۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگزشتہ روزعہدےکاحلف اٹھانے کے بعد ایگزیکٹو آرڈر کئے تھےجس میں پیدائش کی بنیادپرامریکی شہریت کاحق ختم کردیاتھا۔

Leave a reply