امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگاڑیوں پرٹیرف کااعلان کردیا

0
37

ڈونلڈٹرمپ نےامریکامیں درآمدتمام گاڑیوں پر25فیصدٹیرف لگانےکااعلان کردیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی آٹوموبائل انڈسٹری کےتحفظ کیلئے ایگزیکٹوآرڈرجاری کررہاہوں،جوابی ٹیرف ہرصورت لگایاجائےگا،امریکامیں آٹوانڈسٹری کےفروغ کیلئےاقدامات کررہےہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی امریکاواپسی کیلئےٹیرف لگائیں گے،درآمدتمام گاڑیوں پرٹیرف کانفاذ2اپریل سےہوگا،امریکامیں بننےوالی گاڑیوں پربالکل کوئی ٹیرف نہیں ہے۔

Leave a reply