
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایپل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ دےدیا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلی بار4روزہ غیرملکی دورےپرہیں،جس میں انہوں نےسعودی عرب ،قطراوریواےای کادورہ کرناہے۔
دوحہ میں صدرڈونلڈٹرمپ کا امریکی کاروباری شخصیات سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اپیل کمپنی کے مالک ٹم کک میرےدوست ہیں آپ اچھابزنس کرتےہیں، ہمیں بھارت میں آپ کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں،میں نہیں چاہتاکہ اپیل بھارت میں اپنی مصنوعات بنائے۔اپیل بھارت کی بجائےامریکامیں پیداوار بڑھانے پرزوردے۔
دوسری جانب دوحہ کی العدیدایئربیس پرامریکی فوجیوں سےخطاب کرتے ہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھا کہ گزشتہ ہفتےپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی رکوائی ،دونوں ممالک ایک دوسرےپرمیزائل سے حملےکررہےتھے،پاکستان اوربھارت میں کشیدگی مزیدبڑھتی جارہی تھی۔
ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ دونوں ممالک کوکہاکشیدگی کم کریں ہم تجارت کرتےہیں ،ہماری بات پرپاکستان اوربھارت بہت خوش ہوئے،دونوں ممالک کےدرمیان پراناتنازع ہے۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔