امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں

0
3

ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام،امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سفارتی عملےکی ازسرنوتشکیل اور ملازمین میں کٹوتی پرعملدرآمدجلدشروع ہوگا،محکمہ خارجہ نےاپنےملازمین کوای میل کےذریعےفیصلےسےآگاہ کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ جلدہی اپنےان ملازمین کونوٹس بھیجنا شروع کرےگا،300سےزائدبیوروزاوردفاترکوضم ،محدودیاختم کردیاجائےگا۔

Leave a reply