امریکی مرکزی بینک کی گورنرایڈریاناکگلرکا مستعفی ہونےکااعلان

0
3

امریکی مرکزی بینک کی گورنر ایڈر یانا کگلرنےاپنی مدت ملاز مت سےقبل مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔
ترجمان امریکی مرکزی بینک کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکو8اگست کوعہدہ چھوڑدیں گی،مرکزی بینک کی گورنرکی مدت ملازمت اگلےسال 31جنوری تک تھی۔
صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکی طرح چیئرمین امریکی فیڈرل ریزرورجیری وم پاول کوبھی مستعفی ہوناچاہئے،بائیڈن کی مقررہ کردہ گورنرمرکزی بینک ایڈریاناکگلرجانتی ہیں شرح سودپراس کی پالیسی غلط ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرف سےمرکزی بینک کی قیادت میں تبدیلی پرتنازع مستعفی ہونےکی وجہ بنا۔

Leave a reply