امریکی میوزک بینڈ کی کراچی آرٹس کونسل میں موسیقی ورکشاپ

0
78

پاکستان ٹوڈے: معروف امریکی میوزک بینڈ کی کراچی آرٹس کونسل میں موسیقی ورکشاپ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی میوزک بینڈ ’’ریننگ جین‘‘نے پاکستان کے دورے کے دوران کراچی میں موسیقی پر ورکشاپس کے دوران شائقین کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کو سحر میں جکڑ لیا۔

امریکی بینڈ نے ورکشاپ میں شریک پاکستانی نوجوانوں کو فوک موسیقی سے روشناس کرایا اور موسیقی آلات اور رہنمائی فراہم کرتے ہوئے باصلاحیت فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔

Leave a reply