امریکی ٹیرف:کینیڈانےورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی

0
30

کینیڈانےامریکی ٹیرف کےخلاف ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ امریکی صدرکینیڈاکی معیشت تباہ کرناچاہتےہیں،ٹرمپ چاہتےہیں کینیڈاگٹھنےٹیک کرامریکاسےالحاق کرلے،ورلڈٹریڈآرگنائزیشن ناجائزٹیرف کے خاتمے کے لئے کارروائی کرے۔
دوسری جانب ورلڈٹریڈآرگنائزیشن نےامریکی ٹیرف کےخلاف کینیڈاکی شکایت کی تصدیق کردی۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمنگل کوکینیڈا اور میکسیکو پر 25فیصد ٹیرف لگایاتھا۔

Leave a reply