امن وامان کامعاملہ:خیبرپختونخوامیں ایکشن پلان کوحتمی شکل دیدی گئی

0
27

خیبرپختونخوامیں امن وامان کیلئےصوبائی ایکشن پلان کوحتمی شکل دیدی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں چیف سیکرٹری،آئی جی ،ایڈیشنل چیف سیکرٹریزودیگرحکام نے شرکت کی۔
صوبائی ایکشن پلان میں 18مختلف موضوعات پر84اقدامات تجویز کئے گئے ،ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئےمتعلقہ محکموں،وفاقی اداروں کوٹائم لائنزکےساتھ ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔

Leave a reply