انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں،ارشدندیم

0
21

اولمپیئن ارشدندیم نےکہاہےکہ انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔
اولمپیئن ارشدندیم کاکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارسےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ٹریننگ کےدوران جب بھی انجری ہوتی تھی تو ڈاکٹر اسد عباس کوفون کرتاتھا،انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ 2025میں ورلڈاتھلیٹکس اورایشین اتھلیٹکس میں شرکت کرنی ہے،سموگ کی وجہ سےٹریننگ کاآغازنہیں کیا،صورتحال ٹھیک ہوتی ہے توٹریننگ شروع کروں گا۔

Leave a reply