انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا؟ طبی تحقیق میں قیمتی راز افشا

انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا ہے؟تازہ ترین طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا۔
ماہرین کے بقول انسان کیلئےنیند لینا بہت ضروری ہے کہ ایک اچھی اور بہتر نیند اسے جسمانی و ذہنی طور پر تندرست وتوانا رکھتی ہے۔امریکی ماہرین طب نے دریافت کیا ہے کہ رات کو 10 سے11بجے کے درمیان سونے کا بہترین وقت ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وقت سونے سے انسان کو زیادہ گہری نیندلینے کا سنہرا موقع ملتا ہے اور وہ چھ سے سات گھنٹے کی نیند لے سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق نیند کے تمام مراحل میں گہری نیند سب سےاعلیٰ ترین ہے کہ اسی میں انسان ساری جسمانی وذہنی تھکن اتار پھینکتا ہے اور صبح تروتازہ اور شاداب ہو کر اٹھتا ہے۔
دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
مارچ 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔