انصاف سرحدوں کاپابندنہیں ،پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے،چیف جسٹس

0
3

چیف جسٹس یحییٰ آقریدی نےکہاہےکہ انصاف سرحدوں کاپابندنہیں بلکہ پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعالمی یوم انصاف پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج عالمی یوم انصاف پرقانون کی حکمرانی اوراحتساب کےاصولوں کی توثیق کرتےہیں،انصاف کوئی انفرادی نیکی یاادارہ جاتی ذمہ داری نہیں ایک مقدس اجتماعی فریضہ ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ انصاف سرحدوں کاپابندنہیں بلکہ پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے،انصاف امن ،وقاراورانسانی حقوق کی بنیادہے۔

Leave a reply