انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 13 روپے مزید مہنگا ہو گیا

0
102

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مگر دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 33 پیسے ہے۔

Leave a reply