انٹرنیٹ کی سست روی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر

0
70

انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کےلئےمقرر۔
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس انتہائی سست ہےجس کی وجہ سےہرطبقےسےتعلق رکھنےوالاچاہےوہ کاروباری ہےیاملازمت پیشہ پریشان ہے۔
اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست سماعت کےلئے مقررہوگئی۔
صحافی حامد میر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت پیر کو ہو گی۔
رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لئے مقرر کی ،چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر پیر کو سماعت کریں گے۔

Leave a reply