انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ:پاکستان ویمنزکونیپال کےہاتھوں6وکٹوں سےشکست
انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں نیپال ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔
کوالالمپورمیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔
پاکستان ویمنزٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ اوورزمیں 5وکٹوں کے نقصان پرصرف 104رنزبنائےہدف کےتعاقب میں نیپال ویمنزٹیم نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیانیپال ویمنزٹیم نےصرف 4وکٹوں نقصان پر105رنزبنائے۔
نیپال نے ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
واضح رہے کہ ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست پر پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے پہلے مرحلے میں باہر ہوگئی۔
سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔