
انگلینڈکےبلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبورکرتے ہوئے نیا ریکارڈقائم کردیا۔
انگلش بلےبازجوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں13ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں اورانگلینڈ کےپہلے بیٹربن گئے۔جوروٹ نے153ویں ٹیسٹ میچ میں تیزترین 13ہزاررنزمکمل کرنےکاکارنامہ سرانجام دیا۔
انگلینڈکےبلےبازجوروٹ نے جمعرات کو زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 28 واں رن مکمل کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں 13 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔
اس سےقبل ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین13ہزاررنزمکمل کرنےکاریکارڈجنوبی افریقہ کےجیک کیلس کےپاس تھا،جنوبی افریقہ کےسابق کرکٹرجیک کیلس نے159ٹیسٹ میچزمیں یہ سنگ میل عبورکیاتھا۔
اس کے علاوہ راہول ڈریوڈ نے 160، رکی پونٹنگ نے 162 اور سچن ٹنڈولکر نے 163 ٹیسٹ میچز میں 13 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔
ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں: آرمی چیف
مئی 2, 2024 -
امریکاکےکردارسےپاک بھارت جنگ بندی ہوچکی ہے،ٹیمی بروس
مئی 23, 2025 -
سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔