اوگرا نے ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کر دی

0
48

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اوگرا نےگھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

ایل پی جی کی قیمت میں 45 روپے64پیسے کمی کردی

اوگرا نے ایل پی جی نئی قیمت 234 روپے مقرر کردی

Leave a reply