اپنی جان خطرے میں ڈالنے والی خاتون نے ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کراسمگل کرنیوالی خاتون گرفتار

پاکستان ٹوڈے:بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی میزبان کی جانب سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کا واقعہ ریاست کیرالہ کے کنور ائیرپورٹ پر پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب سے بتایا گیا کہ فضائی میزبان سوربھی نے اپنی بڑی آنت کے نچلے حصے میں 960 گرام سونا چھپایا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوربھی ائیر انڈیا ایکسپریس کے لیے کام کرتی ہے اور وہ 28 مئی کو مسقط سے کنورمیں لینڈ کرنے والے طیارے کی کیبن کریو ممبر تھی۔
فضائی میزبان سے سوناضبط کرنے کے بعد اسے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور اسے 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوربھی خاتون اس سے قبل بھی کئی بار سونا اسمگل کرنے کی کوشش کی۔
کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔