اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) آئین کے تحت آزاد امیدوار کسی بھی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں
ہمیں ہماری ستائس مخصوص نشستوں سے محروم رکھا گیا، سپریم کورٹ نے اگر 45 سال بعد کسی کو حق دینا ہے تو اسکا کیا جا سکتا ہے. عمران خان سمیت تمام رہنما اور کارکنان کو کس جرم میں حراست میں لیا گیا ہے.
جمہوریت میں پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، ہم فارم 45 والے جبکہ یہ 47 والے ہیں، تمام غیر آئینی اقدامات کی ہم پر زور مزمت کرتے ہیں..
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ایس ایل10:کل کراچی کنگزاورپشاورزلمی ٹکرائیں گے
مئی 16, 2025 -
بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاایک اورالرٹ جاری
جولائی 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔