حکومت جو بجٹ پیش کر رہی ہے اپوزیشن کو پوچھا ہی نہیں گیا، کالے انگریز نے بجٹ پیش کر دیا ہے، حکومت والوں کو پتہ ہی نہیں کیا کرنا ہے
بجٹ پر تب ہی بحث ہو سکتی ہے جب ڈاکیومنٹ آپ کے پاس ہوں، قانونی طور پر یہ پیسے صرف ایمرجنسی کے طور پر خرچ کرسکتے ہیں، سپتالوں کی ٹائلیں لگوا دیں ہیں مگر ادویات وہاں نہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے بات ہوگی
کسی کی قربانی کو نظر انداز نہیں کیا جانا، پارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے بھیجے گیے ناموں پر غور کرنا تھا۔ نگہبان راشن حکومت نے اپنی ذاتی مشہوری کیلئے کیا جس میں پوری قوم کو فقیر بنا کر رکھ دیا ہے،
پارلیمانی پارٹی کا لیڈر ہوں میاں محمودالرشید سے ملاقات کرنا چاہی تو میری ملاقات ہوم سیکرٹری کی اجازت سے مشروط کر دی، میں نے میاں محمودالرشید سے ملاقات ہی کرنی تھی کون سا ان کو ساتھ لے آنا تھا۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
اگست 27, 2024 -
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ چین
جون 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔