اپوزیشن کومشورہ ہےتنگ نظرکی سیاست چھوڑکرعوام کیلئے سوچیں ،بلاول بھٹو

0
38

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ اپوزیشن کومشورہ ہےتنگ نظرکی سیاست چھوڑ کر عوام کیلئےسوچیں۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پاکستان کےعوام غربت اور بیروزگاری کامقابلہ کررہے ہیں،جانتےہیں پاکستان مشکلات کاسامنا کررہا ہے، قومی ایشوپراتفاق رائےپیداکرناناگزیرہے،ملکی سیاست میں پیپلزپارٹی کااہم کردارہے،بلوچستان سےخیبرپختونخواتک خطرہ نظرآرہاہے۔
بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ دہشتگردوں سےمقابلہ کرنےکیلئےسب کومتحدہوناہوگا،پورےپاکستان کو ایک پیج پرہوناچاہیے،نفرت کی سیاست عروج پرہے،عوام کےمسائل کاحل ترجیح ہے،اپوزیشن کومشورہ ہےتنگ نظرکی سیاست چھوڑکرعوام کیلئےسوچیں۔

Leave a reply