اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں،عمرایوب

0
2

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نےکہاہےکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں توبتادیں۔
سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےنکتہ اعتراض پراظہارخیال کرتےہوئےکہاکہ آپ نےوعدہ کیاتھامیری تقریر میڈیاپرپوری دکھائی جائےگی،میری تقریرکاٹ دی گئی،یکجہتی اورپاکستان کی بات کی۔
قائدحزب اختلاف نےمزیدکہاکہ اگرہمار ی آوازکسی کوپسندنہیں تو بتا دیں، ہمارےلیڈرکےساتھ ملاقاتیں نہیں ہورہیں۔یہ حکومت کی سنجیدگی ہے۔ پی پی پی کی قیادت موجود ہے، اپوزیشن موجود ہے مگر مسلم لیگ ن ایوان سے غائب ہے۔

Leave a reply