اگست 2025میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ،سی پی آئی 3فیصدپرآگئی

0
2

اگست 2025 میں مہنگائی کی رفتار میں نمایاں سست روی، سی پی آئی 3 فیصد پر آگئی
ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال اگست میں سی پی آئی مہنگائی کی سالانہ شرح 3 فیصد رہی، جو جولائی 2025 میں 4.1 فیصد تھی۔گزشتہ سال اگست 2024 میں یہی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
ادارہ شماریات کی رپوٹ کےمطابق شہری علاقوں میں اگست 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ شرح 2.4 فیصد رہی۔

Leave a reply