
پاکستان ٹوڈے: ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے حصے میں لاہور پہنچ گئے ہیں۔
لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا استقبال کیا۔
لاہور میں صدر رئیسی مزار اقبال پر حاضری دیں گے اور پنجاب کے گورنر اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
جولائی 9, 2025لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
واٹس ایپ صارفین کیلئے کس فیچر میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
مارچ 24, 2025 -
قومی اسمبلی کااجلاس طلب:8نکاتی ایجنڈاجاری
ستمبر 9, 2024 -
بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:مزید6افرادگرفتار
اگست 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©