ایران ،اسرائیل جنگ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0
15

امریکاکی ایران اسرائیل جنگ میں ممکنہ مداخلت کےخدشات سےعالمی منڈی میں بےچینی کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔
ایران اوراسرائیل جنگ کےاثرات آنےلگےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا، برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت3فیصد اضافے سے78.85ڈالرہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 2.7فیصداضافے سے77.20ڈالرہوگئی۔
ایران نےآبنائےہرمزبندکردی توتیل کی قیمت120سے130ڈالرفی بیرل تک بڑھنےکاخدشہ ہے۔

Leave a reply