ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، وائٹ ہاؤس کا اہم بیان سامنے آگیا؟
پاکستان ٹوڈے: غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے سے متعلق فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خطے کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، ایسے میں مختلف ممالک کی جانب سے دونوں ملکوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا کہا جارہا ہے۔
پریس سیکریٹری کے مطابق کشیدگی میں کمی کیلئے اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری ہے۔ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے ایران پر ڈرون حملہ کیا تھا، جس کے بعد ایران کا فضائی دفاعی میزائل نظام فعال ہوا اور دفاعی نظام نے اصفہان فوجی اڈے پر داغے گئے تینوں ڈرون کو تباہ کردیا۔
ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 21, 2024برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان کااہم فیصلہ
ستمبر 5, 2024 -
ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔