ایران:(پاکستان ٹوڈے) ایران 2009 میں پاک و ایران گیس لائن کا منصوبہ آئی پی آئی کے نام سے طے پایا
تفصیلات کے مطابق ایران ، پاکستان اور انڈیا کا مشترکہ پراجیکٹ تھا ،اس وقت 250 بلین کیوبک ٹن گیس کی ضرورت تھی ، انڈیا کے اس پراجیکٹ سے انکار کے بعد صرف ایران و پاک کے درمیان پراجیکٹ شروع ہوا۔
2012 میں ایران میں گیس پائپ لائن بچھانے کا سلسلہ شروع ہوا، پاکستان اس پراجیکٹ کے حوالے سے حسن نیت رکھتا تھا ، مگر چند وجوہات کی بنیاد پر یہ پراجیکٹ تعطل کا شکار ہوا ۔ اس پراجیکٹ کی ڈیڈ لائن کو 10 سال تک بڑھا گیا تو کہ 2024 میں ختم ہوگئی ہے، پاکستان میں سیاسی حوالے سے اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے کا رحجان ہے۔
45 سال سے ایران پابندیوں کا شکار ہے، پابندیوں کے باوجود ایران معاشی و اقتصادی بحران کا شکار نہیں ہے، عالم اسلام کے زخاہر پر قبضہ کرنے کے لیے ایران پابندیوں کی زد میں ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان ترقی کرے ، ہم پاکستان کی ترقی کو ایران کی ترقی شمار کرتے ہیں۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج
اگست 3, 2024 -
اسد قیصر نے سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
مارچ 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔