ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی

0
108

اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی علاقے بیتح تیکفا میں چند دن پہلے ایرانی میزائل براہ راست ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی۔
اسرائیلی حکام کے مطابق فیکٹری دوبارہ کام نہیں کرسکےگی، فیکٹری اسرائیل کی دفاعی صنعت اور اسرائیلی فوج کو ڈرونز، پائلٹ ہیلمٹس اوربم کے پرزے فراہم کرتی تھی۔

Leave a reply