ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا

0
4

صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں لکھاکہ ایشیا کپ کےشیڈول کااعلان جلدہوگا،ایشیاکپ یواےای میں ہوگا،میگاایونٹ رواں سال 9سے28ستمبرتک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم کرکٹ کے ایک عظیم الشان مظاہرے کو دیکھیں گے، تاہم انہوں نے لکھا کہ ایونٹ کے تفصیلی شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے میچز کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Leave a reply