ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے

0
21

ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دےکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان شاہینزنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز پر179 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حارث 71 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
ہدف کےتعاقب میں یواےای کی ٹیم مشکلات کاشکاررہی ،یواےای کی پوری ٹیم 65رنزپرڈھیرہوگئی۔ پاکستان شاہینزنےمتحدہ عرب امارات کو114رنز سے شکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے شاہنواز دھانی نے5 ،صفیان مقیم نے 2وکٹیں لیں۔
یواےای کی طرف سےراہول چوپڑا20،تانش سوری15رنزبناکرنمایاں رہے،جبکہ کوئی اورکھلاڑی ڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہوسکا۔

Leave a reply