ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد

0
119

(پاکستان ٹوڈے) روزانہ کی بنیادوں پر ریونیو کولیکشن سمیت دیگر امور کا جائزہ

تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام ٹاونز کی پراگرس کا جائزہ لیا, ایم ڈی واسا غفران احمد کو 23 اپریل کی ریونیو رپورٹ پیش

گنج بخش ٹاون سے 0.46 ملین ،گلبرگ ٹاون سے 0.20 ملین ،علامہ اقبال ٹاون سے 0.35 ملین ،عزیز بھٹی اینڈ واہگہ ٹاؤن سے 0.21 ملین ,جوبلی ٹاون 1.08 ملین ، نشتر ٹاون 0.50 ملین,راوی ٹاون 0.27 ملین ،شالیمار ٹاون 0.64 ملین ریکور۔

واسا سروسز کو مزید بہتر بنایا جائے عوام الناس کو واسا ڈیجیٹل شکایات کے اندراج کے ذرائع کے متعلق آگہی دی جائے۔ عوامی شکایات کا فوری ازالہ ان کے گھر کی دہلیز پر کیا جائے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد کا ڈیسلٹنگ آپریشن شیڈول پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات عوامی شکایات کے ازالے میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

عدالتی حکم کے عین مطابق پانی کے ضیاع کرنے والے گھریلو صارفین کو 10 ہزار اور کمرشل صارفین کو 20 ہزار کا چالان کیا جائے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد نے پانی کے ضیاع پر چالان کی رفتار تیز کرنے کی ہدایات

Leave a reply