این اے 127 الیکشن۔صدر پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اعلان

0
66

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رکنی کمیٹی میں خان آصف خان ،امتیاز صفدر وڑائچ اور رانا اکرام ربانی شامل۔

تفصیلات کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے ممبران تحقیقات کا طرہقہ کار خود طے کرینگے ۔

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو 15جون تک رپورٹ صدر پی پی وسطی پنجاب کو پیش کرنیکی ہدایت

Leave a reply