این ڈی ایم اےنے بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی

0
5

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےبارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔
این ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں میں بارشوں سے 6افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے،24گھنٹوں میں پنجاب میں بارشوں کےدوران سب سےزیادہ چارافرادجاں بحق اوردوزخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں24گھنٹوں میں بارشوں کےدوران دوافرادجاں بحق ہوئے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ ملک میں اب تک بارشوں کےدوران مختلف حادثات میں 295افرادجاں بحق اور700 زخمی ہوئےہیں،بارشوں کےدوران اب تک 265مرد،199خواتین اور236بچےزخمی ہوئے،بارشوں کے دوران 1600مکانات کونقصان پہنچاجبکہ 376مویشی مارےگئے۔

Leave a reply