لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ان کی وزیر اعلیٰ اپوزیشن کی بجائے اپنے ایم پی اے کو ٹائم دیں
جو عظمی کاردار کے ساتھ ہوا وہ باقی لوٹوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا، ہم دو چھ تھے مگر جعلی طریقے سے ایک چھ کیا گیا۔
پولیس میں کرپشن روکنے کے لیے ان کی سیلری بڑھائے، فلسطیںن میں عوام پر ظالم ہو رہا افسوس ہم بجٹ میں ان کے لئے کچھ نہیں رکھا۔ سلام کے پی کے حکومت نے سو ارب فلسطینیوں کے لئے رکھا، لاہور ۔پاکستان میں اسرائیل پروڈیکٹ کا سرکاری سطح پر بائیکاٹ کریں ۔
نوجوانوں کے لئے آئی ٹی پروگرام لایا جارہا ہے
فارم پینتالیس اور فارم سینتالیس کا ذکر کرتے ہیں تو وہ دو ہزار اٹھارہ کا آئینہ ہے، خالد نثار ڈوگر کی ایوان میں گفتگو۔ وزیر اعلی پنجاب اپنے ایم پی ایز سے ہی مل لے تو کافی ہیں، کہتی ہیں میں اپوزیشن کے ساتھ چلو گی یہ منافقت چھوڑ دے، ان کا لیڈر پہلی فلائیٹ لے کر لندن بھاگ گیا تھا۔
ہماری تعداد ایک سو چھ نہیں دو سو چھ تھی، جو وقت ہم پر اگر ان پر آیا تو برداشت نہیں کرسکے گے، بجٹ میں پولیس کو تیس ارب روپے دیئے گئے۔ لیکن پتنگ بازی جاری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ان کی تنخواہیں بڑھائے ورنہ یہ کرپشن کرے گے، فلسطین میں آج ظلم ہورہے ہیں
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔