پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بابر اعوان کی ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا سے گفتگو، علی امین گنڈاپور صوبائی اور وفاقی وزیر رہے ہیں
علی امین کو پتا ہے کہ صوبہ کیسے چلانا ہے،علی امین کی ہدایت اور رہنمائی کیلئے بانی پی ٹی آئی کافی ہیں۔ باقیوں کو علی امین گنڈاپور پر تنقید نہیں کرنی چاہیے۔
کور کمیٹی میں چیف جسٹسز کے استعفوں کی کوئی بات نہیں کی گئی ،یہ کسی کی ذاتی خواہش ہوسکتی ہے، کور کمیٹی میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بہت کام کیا ہے، جو بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی چاہتا ہے انکو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، ہم نے دیکھا ہے پورے پورے خاندان ملک سے باہر بھاگ جاتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی فیملی ساتھ کھڑی ہے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔