بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟

0
59

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں بتدریج درجہ حرارت بڑھے گااور تاحال بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائدکراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہےگا،جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں بھی سورج اپنی آنکھیں دکھائےگا۔

آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply